He later accepted the post of a school head master in Hyderabad.
and
شوکت علی خان نام اور تخلص پہلے شوکت بعد میں فانی اختیار کیا۔والد کا نام محمد شجاعت علی خان تھا جو بدایون کے رئیس تھے اور پولیس میں انسپکٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔فانی 13ستمبر 1879ء کو اسلام نگر بدایون میں پیدا ہوئے۔فانی کے آباء واجداد کابل کے رہنے والے تھے۔فانی کے دادا بشارت خان ہندوستان میں آئے اور اکبر آباد میں آباد ہوگئے۔بعد میں اپنی ذہانت کی وجہ سے اتنی ترقی کی کہ بدایون کے گورنر بن گئے۔ان کی جائیداد 184 مواضعات پر مشتمل تھی۔غدر 1857ء کے بعد کچھ بھی نہیں بچا سب کچھ فساد کی نظر ہوگیا۔فانی کے والد نے اپنی قابلیت اور طاقت کی بنا پر عزت و آبرو کی زندگی بسر کی۔محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر اور پھر انسپکٹر بھی تھے۔مگر ملازمت کو غلامی سمجھتے تھے اس لیے انہوں نے فانی کو اعلیٰدستور زمانہ کے مطابق فانی نے تیرہ سال کی عمر تک عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔اس کے بعد 1893ء میں گورنمنٹ ہائی سکول میں داخل ہوئے۔1895ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1897ء میں انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔اس کے بعد بریلی کالج میں داخلہ لیا، 1901ء میں اسی کالج سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔اور وزیرآباد ہائی سکول میں بحیثیت مدرس ملازمت حاصل کرلی۔کچھ عرصے کے بعد اسلامیہ ہائی سکول میں تبادلہ ہو گیا۔ اس کے بعد ترقی کرکے انسپکٹر آف سکولز بن گئے اور گونڈا میں تعینات ہوئے۔اس کے بعد 1907ء میں فانی نے علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی اور 1908ء میں لکھنؤ میں وکالت شروع کر دی،لیکن انہیں وکالت سے کوئی دلچسپی نہیں تھی صرف والد کے مجبور کرنے پر وکالت کا امتحان پاس کیا اور وکالت کرنا بھی شروع کردی۔فانی پہلے لکھنؤی رنگ سے متاثر تھے پھر دہلوی رنگ میں شاعری کرنے لگے۔غزل گو شعراء میں فانی کے جذبہ عشق و محبت پر قنوطیت کا رنگ غالب ہے۔اس میں میر کا رنگ نمایاں ہے مگر اس رنگ میں ان کا کوئی حریف نہیں ہے۔فانی کے کلام کی ایک خاص خوبی شدت اثر اور معنویت ہے۔فانی کے جذبات میں سچائی کے ساتھ گہرائی ہے۔فانی کے کلام میں فلسفہ بھی ہے، وہ غور و فکر کے عادی تھے ان کے کلام میں بہت سے فلسفیانہ اشعار نظر آتے ہیں۔اصل فلسفہ جو فانی کی شاعری کا اہم جزو ہے وہ فلسفہ غم ہے۔انہوں نے انسان کو مجبور محض تصور کیا ہے۔فانی کی غزل گوئی سنجیدہ اور نکھرے ہوئے فلسفیانہ مزاق کی آئینہ دار ہے۔انہوں نے فکروفن کی پرانی روایتوں کو بلاغ انداز میں آب و رنگ عطا کیا ہے اور تازگی بخشی ہے۔غالب کے بعد فانی کے یہاں فکر شاعرانہ کے فلسفیانہ عمل کا ایک واضح اور انفرادی نمونہ ملتاہے۔تمام ہی نقادوں نے فانی کے غم اور انکی غم پسند فطرت کی طرف اشارہ کیا ہے۔اس میں شبہ نہیں کہ غم ان کی رگوں میں خون بن کر گردش کرتا ہوا نظر آتا ہے اور ان کے وجود میں سما کر جزو ذات بن گیا ہے اور اس غم کی شعاعیں ان کی پوری شاعری پر منعکس نظر آتی ہیں۔فانی کا غم روایتی اور سطحی نہیں ہے اس کے پیچھے ایک فلسفیانہ ذہن کارفرما ہے۔ان کی حقیقت شناس نگاہوں نے زندگی کا قریب سے مطالعہ کیا تھا اور اس زندگی میں غم ان کے سامنے ایک عظیم حقیقت کی شکل میں ظاہر ہوا۔اس احساس نے ان کے ذہن میں یہ بات اچھی طرح راسخ کردی کے اس دنیا میں سکون کی تلاش عبث ہے۔موت کی زندگی کے غموں کا خاتمہ کر سکتی ہے۔یہی خیال ان کی شاعری میں "مرگ پرستی” یا "خواہش مرگ” کی شکل میں ہوتا ہے اور وہ موت اور لوازمات موت کا ذکر بڑے والہانہ طور پر کرتے ہیں۔فانی کو زبان و بیان پر پوری قدرت حاصل ہے۔وہ اپنے جمالیاتی احساس کی مدد سے اپنے اشعار میں نکھار، دلکشی اور ایسی تصویریں پیش کرتے ہیں جس کی مثال اردو شاعری میں کم تر ہی ملتی ہے۔فانی کو پرمعنی تراکیب تراشنے کا سلیقہ ہے انہوں نے اردو شاعری کا دامن حسین تراکیب سے بھر دیا ہے۔یہ ترکیبیں غالب کی تخلیق کردہ تراکیب کی طرح تہہ دار اور اپنے اندر معانی کی ایک دنیا سمیٹے ہوئے ہیں۔اشعار میں ان تراکیب کا برجستہ و بے تکلف استعمال ایک عجیب کیفیت پیدا کر دیتا ہے۔
and
Page 2 Tag:
Share this Article : Shaukat Ali Khan Fani Badayuni, born in the year 1879, was a noted Urdu poet. Tag:
Read Fani Badayuni Poetry and biography.
and
and
فانی بدایونی Love poetry and Sad poetry. and
Tags:
dekh dil kii zamii.n laraztii hai
Tag:
Tags:
Tags:
En La Planta De Tus Pies, Rare Beasts Dvd, Lab Pe Aati Hai Dua Status, Namrata Dutt Daughter, Revolution Caffeine And Hyaluronic Acid, Another Name For Anticyclone, Cher Movies On Netflix, Yes To Coconut Ultra Hydrating Facial Mask, Abbreviation For Social, Big Ten Football Stat Leaders, Tamil Actor Livingston Family Photos, Oscar Robertson Vertical, Lavender Neck Warmer Microwave, Village Of Mattawan Electrical Permit, Liberian Coup Of 1980, Norovirus Deaths Uk 2020, Top 10 Employee Benefits, How To Respond To Wouldn't You Like To Know, Gps Golf Push Cart, House Bill Number, How To Pronounce Pterosaur, Samsaram Oka Chadarangam 185 Full Episode, Sec Defensive Player Of The Year 2019, Jackson Surname In Scotland, San Diego To London Flights, How To Do Woodworking In An Apartment,